Live Updates

اسپیکر پرویز الٰہی کی مسرت چیمہ سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

منگل 12 مارچ 2019 18:12

اسپیکر پرویز الٰہی کی مسرت چیمہ سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ پر گئے ۔

(جاری ہے)

اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے دونوں رہنمائوں سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات