Live Updates

وزیر اعظم سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ،ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موجودہ صورتحال کے دوران وزیر اعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف

منگل 12 مارچ 2019 20:26

وزیر اعظم سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ،ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی جس میں وزیر برائے ہاوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے ،ملاقات میں میں ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موجودہ صورتحال کے دوران وزیر اعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف کی گئی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :