200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہو گی

بدھ 13 مارچ 2019 12:49

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2019ء) 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پرسوں ( جمعہ)15مارچ کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھی7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :