انسداد دہشتگری عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

بدھ 13 مارچ 2019 14:25

انسداد دہشتگری عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2019ء) اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایف آئی اے پراسیکیوٹر اکرم قریشی پیش نہ ہو سکے ۔ عدالت نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی کردی۔کیس کی آئندہ سماعت 20 مارچ کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :