l 200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کل ہو گی

بدھ 13 مارچ 2019 21:00

l 200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کل ہو گی
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کل 15 مارچ کو ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام ساڑھی7 لاکھ 50 ہزارروپی ایک انعام۔ دوسرا انعام2 لاکھ50ہزارروپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعام1250 روپی کی2394 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :