وفاقی حکومت نے جامعات میں سیاسی مداخلت کے الزامات مسترد کردئیے

جمعرات 14 مارچ 2019 13:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) وفاقی حکومت نے جامعات میں سیاسی مداخلت کے الزامات مسترد کردئیے۔چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے جامعات میں سیاسی مداخلت کے الزامات لگائے تھے۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق وزیر تعلیم کے واضح احکامات ہیں کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے۔ ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق وزیر تعلیم کے احکامات ہیں ہر کام شفاف اور میرٹ پر ہونا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :