بلوچستان حکومت جلد قوانین میں ترامیم کو مکمل کر کے الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گی، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ خادم حسین

جمعرات 14 مارچ 2019 16:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان خادم حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت جلد قوانین میں ترامیم کو مکمل کر کے الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو انہوںنے بتایا کہ بلوچستان بلدیاتی قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں،ہم نے الیکشن کمیشن سے ایکٹ میں ترامیم کے لئے وقت بھی مانگا تھا۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان حکومت جلد قوانین میں ترامیم کو مکمل کر کے الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گی۔