ْکنگ عبدالعزیزسائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی کے تیارکردہ سعودی ساختہ پانچ ڈرون ایئر شو میں شامل

جمعرات مارچ 17:42

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2019ء) سعودی کنگ عبدالعزیزسائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی نے 2019ء کے سعودی بین الاقوامی شو میں سعودی اسکالرز کے تیار کردہ 5ڈرون پیش کردیئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کاربن اور شیشے سے تیار کئے گئے ہیں۔ ہلکے پھلکے ہیں۔ انکی راڈار کے ذریعے نشاندہی مشکل ہے۔ یہ ڈرون رات اور دن میں کسی بھی وقت سراغرسانی کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :