انڈونیشیا میں حفظ قرآن و احادیث کا مقابلہ ،ہانگ کانگ کے دوبچوں محمد حمزہ اور محمد عمر نے دھوم مچا دی

جمعرات مارچ 17:42

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2019ء)انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں امیر سلطان بن عبدالعزیز حفظ قرآن و احادیث کے مقابلہ میں ہانگ کانگ کے 2بچوں محمد حمزہ اور محمد عمر نے دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق محمد حمزہ کی عمر 10 برس اور محمد عمر کی 11 برس ہے، دونوں قرآن کریم کی آیات اور سورتیں نمبر وں کے ساتھ حفظ کئے ہوئے ہیں۔