پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 14 مارچ 2019 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم۔کام (ساڑھے تین سالہ پروگرم )پارٹ ون، ٹو اور بی ایس ایڈ سیکنڈ ،تھرڈ پروفیشنل اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :