بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی

میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لیگا چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا،بھارتی میڈیا

جمعرات 14 مارچ 2019 20:31

بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2019ء) بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،ابھی نندن کو ڈاکٹروں کی ہدایت پرچند ہفتوں کی چھٹیوں پربھیج دیاگیا،،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لے گا،چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا،بھارتی میڈیا کے مطابقبھارتی فضائیہ اوردیگرایجنسیزنے پائلٹ ابھی نندن سے پوچھ گچھ مکمل کر لی ہے،بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہاپائلٹ ابھی نندن کے لیے مزیدآزمائش کھڑی کردی،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لے گا،چیک اپ کے بعدابھی نندن کے بطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنے کافیصلہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :