Live Updates

بلاول بھٹو زرداری کاپارٹی کی خاتون رہنما عصمت کریم کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس

جمعرات مارچ 22:35

بلاول بھٹو زرداری کاپارٹی کی خاتون رہنما عصمت کریم کے انتقال پر گہرے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2019ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی خاتون رہنما عصمت کریم کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ عصمت کریم کی وفات پارٹی کے لیئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی و قوم کے لیئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔دعا ہے، اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

بلاول بھٹو بمقابلہ شیخ رشید سے متعلق تازہ ترین معلومات