ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کے کنٹریکٹر کوگرفتارکرلیا

جمعرات 14 مارچ 2019 22:35

ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کے کنٹریکٹر کوگرفتارکرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2019ء) ایف آئی اے نے رائیونڈ سندر روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کے کنٹریکٹر کوگرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزم مختار علی نے ایس این جی پی ایل کے سرکاری پائپ چرائے تھے۔ملزم کے قبضہ سے کروڑوں مالیت کے سرکاری پائپ برآمدکرلئے گئے ۔ملزم ایس این جی پی ایل کے پائپ نجی ہاسنگ سوسائٹیوں کو فروخت کرتا تھا۔