آئی جی پنجاب نے تونسہ میں ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا

جمعرات مارچ 22:35

آئی جی پنجاب نے تونسہ میں ڈولفن اہلکاروں کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ضلع ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کے واقعہ کافوری نوٹس لیتے ہوئے آر پی او محمد عمرشیخ سے فوری رپورٹ طلب کرنے کے ساتھ ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کی تھی جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے آر پی او ڈی جی خان نے واقعہ کی انکوائری ڈی ایس پی تونسہ سادات علی کے سپرد کردی ہے جس کے مطابق ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :