200 کے پرائز بانڈ کی 77ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے750000 کا پرائز بانڈ جیتا

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 مارچ 2019 12:19

200 کے پرائز بانڈ کی 77ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں ..
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17دسمبر 2018ء) 200 کے پرائز بانڈ کی 77ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج 15مارچ کو ملتان میں 200 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کاپرائز بانڈ نمبر 419270 ہے۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 166457, 415321, 459275, 888262, 936874 شامل ہیں۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 250000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے ہیں۔تیسرا انعام جیتنے والے امیدواروں کی لسٹ میں 1696 افراد شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ قرعہ اندازی ملتان میں کی گئی تھی۔ انعام جیتنے والوں کے نام اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں شائع کیے گئے ہیں۔ انعام جیتنے والوں کے نام معلوم کرنے کے لیے صارفین اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں 200پرائز بانڈ رزلٹ کی فہرست چیک کر سکتے ہیں.واضح رہے اس سے قبل 17دسمبر کو 200 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔

قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔یہ قرعہ اندازی حیدر آباد میں ہوئی تھی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کاپرائز بانڈ نمبر 817984 تھا۔۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 430351, 520366, 538147, 570991, 915757 شامل تھے۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 250000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے تھے/

متعلقہ عنوان :