ْآکسفورڈ گرام سکول میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات 20 مارچ کو ہوگی

ہفتہ 16 مارچ 2019 14:02

ْآکسفورڈ گرام سکول میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) آکسفورڈ گرام سکول اسلام آباد کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب 20 مارچ کو ہوگی۔

(جاری ہے)

پرنسپل جاوید نواز بنگش نے بتایاکہ تقریب کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور تقریب میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی اور اپنی اپنی کلاسز میں اعلی تعلیمی قابلیت دکھانے والے لڑکے اور لڑکیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ سکول کے طلبہ و طالبات نے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیا جن میں کرکٹ، فٹ بال، والی بال، ٹینس، نیٹ بال اور رسہ کشی کے مقابلوں میں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :