وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایم ڈی دنیا نیوز کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 مارچ 2019 14:08

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ایم ڈی دنیا نیوز کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے دنیا نیوز کے مینیجنگ ڈائریکٹر نوید کاشف سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آزادکشمیر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :