راولپنڈی،ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت جج کی چھٹی کے باعث 26مارچ تک ملتوی

ہفتہ 16 مارچ 2019 15:06

راولپنڈی،ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت جج کی چھٹی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت جج کی چھٹی کے باعث 26مارچ تک ملتوی کر د ی گئی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو دوران سماعت پراسیکیوٹرامین فیروز.سمیت 13 گواہان اور دونوں ضامن ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش ہوئے۔کسٹمز کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کی چھٹی کے باعث سما عت 26 مارچ ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :