انچارج ہومی سائیڈ برکی سمیت چار اہلکاروں کیخلاف شہری کے اغوا ء کا مقدمہ درج

ہفتہ 16 مارچ 2019 17:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) کیپٹل سٹی پولیس چیف کے حکم پر انچارج ہومی سائیڈ برکی سمیت چار اہلکاروں کیخلاف شہری کے اغوا ء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

مقدمہ شہری وسیم کو اغوا ء کرنے پر مغوی کے چچا کے بیان پر درج کیا گیامقدمہ میں انچارج ہومی سائیڈ برکی رضاقت علی‘کانسٹیبل ارشد اور دیگر اہلکار وں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :