لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘میں شاندار پرفارمنس

ہمیشہ اپنی فنی صلاحیتوں سے کامیابیاں حاصل کرتی آئی ہوں اور مزید کرتی رہونگی،لیلیٰ

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 18 مارچ 2019 14:05

لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘میں شاندار پرفارمنس
لاہور (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) فلمسٹار لیلیٰ کی سٹیج ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘میں شاندار پرفارمنس ، تفصیلات کے مطابق الفلاح تھیٹرلاہور میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’شکاری میرے نین‘‘میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلیٰ کی شاندار ڈانس پرفارمنس کو شائقین کی طرف سے پسند کیا جارہا ہے اس ڈرامہ کے پروڈیوسر ارشد چوہدری اور تحریرو ہدایات افتخار ٹھاکر کی ہے ، لیلیٰ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنی فنی صلاحیتوں سے کامیابیاں حاصل کرتی آئی ہوں اور مزید کرتی رہونگی ۔

متعلقہ عنوان :