وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دائیوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس بیجنگ آمد، پھولوں کا گلدستہ پیش

پیر 18 مارچ 2019 17:36

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دائیوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس بیجنگ ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دائیوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس بیجنگ آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد بھی ان کے ہمراہ تھے