سانحہ ماڈل ٹائون:سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا بیان قلمبند
پیر 18 مارچ 2019 19:20
(جاری ہے)
نئی جے آئی ٹی کی تحقیقات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ جے آئی ٹی اب تک سابق تین وزراء رانا ثناء اللہ، خواجہ آصف اور پرویز رشید سمیت 85 مختلف عینی شاہدین اور 90 پولیس افسران اور اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کر چکی ہے جبکہ شہباز شریف اپنا بیان قلمبند کروانے کے لئے گزشتہ روز نئی جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوئے۔
سینئر پولیس افسر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی نے شہباز شریف کا بیان قلمبند کیا جبکہ اس موقعہ پر پاکستان تحریک انصافک کے رہنما بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں بیان قلمبند کنے کے لئے جے آئی ٹی نے احتساب عدالت اور محکمہ داخلہ پنجاب سے باقاعدہ اجازت حاصل کر رکھی تھی۔مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.