شیخ رشید سے ایرانی ریلوے کے وفد کی ملاقات

پیر 18 مارچ 2019 19:49

شیخ رشید سے ایرانی ریلوے کے وفد کی ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی ریلوے کے ایک وفد نے گزشتہ روز ریلوے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پاکستانی وفد میں پاکستان ریلویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر آفتاب اکبر سمیت پاکستان ریلوے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ایرانی وفد اور پاکستانی ریلوے وفد کے درمیان ریلوے کے مختلف منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :