سابق صدر(ر)جنرل پر ویز مشر ف کی شدید علالت پر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کاگہر ی تشویش کا اظہا ر

پیر 18 مارچ 2019 22:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے سابق صدر(ر)جنرل پر ویز مشر ف کی شدید علالت پرگہر ی تشویش کا اظہا ر کیااور ان کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے عوام اور کا رکنان سے اپیل کی کہ جنر ل پر ویز مشر ف کی جلد و مکمل صحتیا بی کیلئے خصوصی دعا کر یں۔

متعلقہ عنوان :