Live Updates

وزیر اعظم سے اسد قیصر کی ملاقات ، قانون سازی امور خاص طور پر آئندہ قانون سازی پر گفتگو

پیر 18 مارچ 2019 23:42

وزیر اعظم سے اسد قیصر کی ملاقات ، قانون سازی امور خاص طور پر آئندہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قانون سازی امور خاص طور پر آئندہ قانون سازی اور مثالی دیہات کے تناظر میں میں سماجی کاموں پر تبادلہ خیال ہوا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات