ایف بی آر کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں ’اوریئنٹل کارپیٹ انڈسٹری‘کے مالک خورشید ظفر ڈار کے اکائونٹس منجمد

پیر 18 مارچ 2019 23:48

ایف بی آر کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں ’اوریئنٹل کارپیٹ انڈسٹری‘کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے "اوریئنٹل کارپیٹ انڈسٹری"کے مالک خورشید ظفر ڈار کے اکائونٹس منجمد کردیئے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے اوریئنٹل کارپٹ انڈسٹری کے مالک کے اکانٹس سے 9لاکھ روپے کی ریکوری کرلی۔خورشید ظفر ڈار کے ذمے سال 2015 کا انکم ٹیکس واجب الادا تھا۔

متعلقہ عنوان :