پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکہ کی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیا ورلڈ آرڈر لکھ رہے ہیں۔ سیکرٹری خارجہ مائک پومپیو کا انکشاف
سمیرا فقیرحسین منگل 19 مارچ 2019 12:00
(جاری ہے)
بین الاقوامی ادارے اس پراپنی رپورٹ بھی دے چکے ہیں۔
وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا کہ ہم نے پاکستان کے خلاف جو ایکشن لیے ہیں وہ ہم سے پہلے کسی حکومت نے نہیں لیے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے کو میں بہت سنجیدہ لیتا ہوں کیونکہ میں نے خود اپنے دوستوں کو اس لڑائی میں کھویا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی بھی شخص یا ملک سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دی ہیں جس کا اعتراف خود امریکی حکام سمیت عالمی رہنما کرتے آئے ہیں۔ مائک پومپیو کا کہنا تھا کہ ہم نے گیارہ ستمبر کے حملوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور ہم نے پاکستان پر اس سلسلے میں مزید اقدامات کرنے کے لیے زور ڈالا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد موجودہ سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو یہ ذمہ داری ادا کرنے سے قبل امریکی سی آئی اے کے سربراہ تھے۔ انہوں نے اپنی نامزدگی کے فوری بعد منصب کا حلف اٹھانے سے بھی پہلے شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کرکے ٹرمپ اور کم جونگ ان کی ملاقات کا راستہ ہموار کیا تھا۔ دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان یہ ملاقات کئی دہائیوں کے بعد ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.