برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی
برطانیہ نے دائیں بازو کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرات پر نظر رکھی ہوئی ہے،بین ویلیس کی گفتگو
منگل 19 مارچ 2019 12:50
(جاری ہے)
برطانوی وزیر نے کہا کہ ہم اس بارے میں واضح ہیں کہ ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کو دہشت گردوں کا مواد فوری طور پر ہٹانے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور جائے وقوع سے صارفین کو مزید مواد ملنے سے روکنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ہر طرح کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کو سنجیدہ لے رہی ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی بنائی ہے۔دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف حکومتی اقدامات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی دہشت گردی چاہے نظریاتی، اسلامسٹ، انتہائی دائیں بازو، نیو نازی اور بائیں بازو کے انتہاپسند ہوں سب سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار ہے۔ویلیس نے کہا کہ جہاں پر خطرہ جنم لے گا اس کو روکنے کے لیے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے براہ راست فنڈنگ کے لیے احکامات دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر خطرات تبدیل ہورہے ہوں اور اگر ہم ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو اس کے لیے فنڈنگ ضروری ہے۔برطانوی وزیر نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی دائیں بازو کا گروپ ہے جو دہشت گردوں کو مستقبل کے لیے تیار کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.