برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 19 مارچ 2019 12:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 226روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 156روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 89روپے فی درجن رہی ۔