مدد کی یقین دہانی کے بعد بزرگ خاتون کی وزیراعظم کو ہاتھ اٹھا کر دعائیں
عمران خان صاحب ٹھینک یو! اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی اور تندرستی دے،اللہ آپ کو دشمن سے محفوظ رکھے آمین۔ بزرگ خاتون کی دعائیں
مقدس فاروق اعوان منگل 19 مارچ 2019 12:46
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ آپکو دنیا بھر کی عزت دے۔
خاتون کو یقین دہانی کروائی گئی کہ جلد ہی آپکو چار دیواری مہیا کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے نسیم بیگم اپنے شوہر کے ساتھ ان کی وفات کے بعد بھی وفا کرنا چاہتی ہے،دونوں نے عمر بھر ساتھ نبھانے کی قسمیں کھائی تھیں تاہم طاہر خان پانچ سال قبل انتقال کر گئے۔خاتون کے درد کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ روتے ہوئے یہ کہہ رہی تھیں کہ ' دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔ ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے'۔نسیم خان کا کہنا ہے کہ وفا ایسا جذبہ ہے جو کسی موت کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے،خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تو وزیراعظم عمران خان نے ان سے ویڈیو کال پہ بات کی اور تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کروائی تاہم مرحوم شوہر کی محبت کی خاطر خاتون نے وزیراعظم عمران خان کی پیشکش ٹھکرا دی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ میرا جینا مرنا اسی جھونپٹری میں ہے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بزرگ خاتون کی خواہش کے مطابق سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.