معروف پین کیک کمپنی کا پاکستان میں ریسٹورنٹ کھولنے کا اعلان
معروف ریسٹورنٹ چین کا پہلا مرکز 2019 کے آخر تک کراچی میں کھولا جائے گا
منگل 19 مارچ 2019 14:00
(جاری ہے)
ڈائن برانڈز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسٹیو جوائس کے مطابق پاکستان تیزی سے بڑھنے والی معیشت ہے اور اسی وجہ سے وہاں ہم اپنی شاخیں کھول رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کئی سال تک اس پین کیک چین کو مشکلات کا سامنا رہا مگر اسٹیو جوائس کی آمد کے بعد سے حالات میں بہتری آئی۔یہ کمپنی رواں سال پاکستان کے ساتھ ساتھ پیرو اور ایکواڈور میں بھی شاخیں کھول رہی ہے ،کینیڈا میں بھی اپنی موجودگی کو مزید توسیع دیگی،اس وقت یہ کمپنی تھائی لینڈ، امریکا اور کینیڈا سمیت 14 ممالک میں کام کررہی ہے اور برطانیہ میں بھی مواقع تلاش کررہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.