منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

منگل 19 مارچ 2019 15:33

منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے کیس کا فیصلہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے کیس کا فیصلہ کل ( بدھ) کو سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی ماڈل کو گزشتہ سال جنوری میں سفری سامان سے منشیات برآمد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد غیر ملکی ماڈل کے کیس پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :