وزارت ریلوے نے گریڈ 18کے دو افسروں کے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 19 مارچ 2019 15:47

وزارت ریلوے نے گریڈ 18کے دو افسروں کے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) وزارت ریلوے نے گریڈ 18کے دو افسروں کے تقر ر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈویژنل مکینیکل انجینئر ذوالفقار شیخ کو ڈویژنل مکینیکل انجینئر سکھراورڈویژنل مکینیکل انجینئر شوکت حسین منگی کو ڈویژنل مکینیکل انجینئر کراچی تعینات کردیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :