وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سینئر رپورٹر فاروق جوہری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 19 مارچ 2019 19:12

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سینئر رپورٹر فاروق جوہری کی والدہ کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان بزدار نے 92 نیوز کے سینئر رپورٹر اور لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر فاروق جوہری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :