جب بھی ہانیہ کیساتھ ہوتا ہوں اچھا محسوس ہوتا ہے‘عاصم اظہر

ہانیہ وہ ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہی:گلوکار

منگل 19 مارچ 2019 20:18

جب بھی ہانیہ کیساتھ ہوتا ہوں اچھا محسوس ہوتا ہے‘عاصم اظہر
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر سے تعلق پر کچھ نہیں کہہ سکتا ،تاہم اس سوال پر میرا دل بہت تیزی سے دھڑک رہا ہے، مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہے جو میرے لیے بہت سی مثبت چیزیں لاتی ہے، اور جب بھی ہانیہ کیساتھ ہوتا ہوں مجھے بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :