ویتنامی عدالت نے منشیات اسمگلنگ میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو سزائے موت سنا دی

منگل 19 مارچ 2019 20:54

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) ویتنامی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمہ میں دو خواتین سمیت تین افراد کو سزائے موت سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنوئی پیپلز عدالت نے دو خواتین اور ایک چالیس سالہ مرد کو منشیات اسمگلنگ کے مقدمہ میں سزائے موت سنائی ہے ۔ عدالت نے مقدمہ کی ایک ملزم خاتون کو عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے ۔ سزا یافتہ تمام افراد کو جون 2017 کو گرفتار کیا گیا تھا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :