پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی، بھارت کو 2 عالمی ٹینس ایونٹ کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑگیا

منگل 19 مارچ 2019 23:44

پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی، بھارت کو 2 عالمی ٹینس ایونٹ کی میزبانی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی بھارت کو 2 عالمی ٹینس ایونٹ کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔

(جاری ہے)

ٹینس جونیئر ورلڈکپ بھارت کی بجائے تھائی لینڈمیں ہو گا میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس جونیئر ورلڈ کپ کا پہلا ایونٹ جو کہ 8 سے 13 اپریل تک بھارت میں ہونا تھا مگر بھارتی ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے ایونٹ نہیں کرا سکتے اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے بھی شرکت کرنا تھی بھارت سے جونیئر فیڈریشن کپ کی میزبانی بھی چین لی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :