اسلام آباد یونائیٹڈ کاسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ کی پوری رقم آصف علی کی بیٹی کے علاج کےلئے دینے کا اعلان
اسلام آباد یونائیٹڈ کو سپرٹ آف کرکٹ ایوارڈکے20ہزارڈالرزملے تھے
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2019 20:29
(جاری ہے)
اس حوالے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہو گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی کی بیٹی کا علاج جاری ہے تاہم بچی کی حالت تشویش ناک ہے۔ادھر آصف علی نے کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کیلئے دعا کرنے والے ہر شخص کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ آصف علی کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کے وہ بے حد مشکور ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.