حکومت کا 20مارچ کو تعطیل کا اعلان
ہولی کے تہوار کی وجہ سے ہندو کمیونٹی کو 20مارچ کو چھٹی ہو گی
عثمان خادم کمبوہ بدھ 20 مارچ 2019 00:41
(جاری ہے)
پاکستان مین ہندوؤں کے سب سے بڑے سماجی رہنما بھگوان داس چٹیا نے بتایا ہے کہ ہولی کا تہوار بدھ کے روز20مارچ کو بہار کے آغاز کے طور پر منایا جائے گا اور اس دن ہندوؤں کو عام تعطیل ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہندو کمیونٹی کو اس دن عام چھٹی ہو گی اور وہ جوش و جذبہ کے ساتھ ہولی منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں مکمل آزادی ہے اور ہم پاکستان مین بہت خوش ہیں پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہولی کے دن ہندو کمیونٹی خاص طور پر پاکستان کی سلامتی کے لیے پوجا کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم رنگ پھینک کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں اور بچے اس دن سب سے زیادہ خوش ہوتے ہیں۔ اس تہوار میں سندھی ہندو خواتین بھی ڈانڈیا کھیلتی ہیں۔ تہوار کا آغاز گھر کے بڑے کو تلک اور رنگ لگا کر کیا جاتا ہے جس کے بعد بزرگ کی جازات سے تہوار شروع ہو جاتا ہے۔ پوری دنیا میں یہ دن ہندوؤں کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اور اسے انتہائی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.