فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

عالیہ بھٹ سمیت ورون دھون، سوناکشی سنہا ، سنجے دت اور ادتیہ رائے کپور مرکزی کردارادا کریں گے

بدھ 20 مارچ 2019 11:05

فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’ ’کلنک‘ کی پروموشن میں مصروف ہیںجس میں عالیہ سمیت ورون دھون، سوناکشی سنہا ، سنجے دت اور ادتیہ رائے کپور مرکزی کردارادا کریں گے۔

(جاری ہے)

کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’کلنک‘ ‘19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :