قرآن کریم کی برکت سے بچہ دوا کے بغیر صحت یاب ہو گیا
قرآنی آیات کی بدولت شفا پانے والے بچے کی والدہ خود بھی ڈاکٹر ہیں
محمد عرفان بدھ 20 مارچ 2019 12:00
(جاری ہے)
اُن کے والدین اور دادی نے بھی قرآن حفظ کر رکھا تھا۔
ڈاکٹر مجد کے مطابق ’’میرے بچے کو ایک عجیب و غریب بیماری لاحق ہو گئی، یہاں تک کہ ڈاکٹرز بھی اس پُراسرار مرض کی تشخیص میں ناکام رہے جس کے باعث اس کا مناسب علاج نہیں ہو پا رہا تھا۔ معالج بس اتنا کرتے تھے کہ بچے کو درد میں کمی لانے والی دوائیاں دے دیتے، تاہم انہوں نے یہ بھی بتا دیا تھا کہ مستقبل میں ان دواؤں کے بچے پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جب بچے کو دوا سے کوئی فرق نہ پڑا، تو میں نے اپنے مضبوط مذہبی عقیدے کی بنیاد پر دوا کی بجائے دُعا پر انحصار کرنا شروع کر دیا۔ مجھے بہت سی قرآنی سُورتیں یاد تھیں اور یہ بھی جانتی ہوں کہ قرآن کریم میں ہر بیماری کے لیے مکمل شفاء پنہاں ہے۔ میں نے بیٹے کو دوا نہ دی بس قرآنی سُورتیں پڑھ پڑھ کر اُس پر پھُونکتی رہی۔ اور پھر وہ وقت بھی آ گیا جب میرا بچہ اللہ کے کرم سے مکمل صحت یاب ہو چکا ہے۔‘‘ بچے کی بغیر دوا صحت یابی کی اس کرامت نے ڈاکٹرز کو بھی حیران کر دیا ہے۔کسی نے ٹھیک کہا ہے، جہاں دوا نہ کرے وہاٰں دعا کام آئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.