خالق نگر،2بچوں کی ماں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں نگل کرخودکشی کرلی

بدھ 20 مارچ 2019 13:24

خالق نگر،2بچوں کی ماں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں نگل ..
خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) خالق نگرکے نواحی علاقے دولوخورد کی رہائشی دوبچوں کی ماں راشدہ بی بی نامی خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں نگل لیں جس سے اس کی حالت غیرہوگئی اسے فوری طبی امدادکے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ جانبرنہ ہوسکی اور جاں بحق ہوگئی پولیس نے لاش کواپنے قبضے میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپردکردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :