پنجاب میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی

بدھ 20 مارچ 2019 13:24

پنجاب میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی
خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عاید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب کی جانب سے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ احکامات کے مطابق مرغی فروش گاہک کے سامنے تندرست مرغی ذبح کریں اور شہری پہلے سے ذبح مرغی کا گوشت نہ خریدیں۔ محکمہ لائیواسٹاک کے اقدام کا مقصد حرام گوشت کی فروخت کی روک تھام ہے۔

متعلقہ عنوان :