سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرامیچ کل کھیلا جائیگا

بدھ 20 مارچ 2019 13:43

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرامیچ ..
ہمبنٹوٹا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمن چمپئن شپ کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل جمعرات کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کی ٹیم کو سری لنکن ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :