زر داری ،بلاول نیب آفس پیشی ، کارکنان کی بڑی تعداد کودیکھتے ہوئے خواتین اور مراد پولیس اہلکارں کی مزید نفری طلب کر نا پڑی

بدھ 20 مارچ 2019 13:59

زر داری ،بلاول نیب آفس پیشی ، کارکنان کی بڑی تعداد کودیکھتے ہوئے خواتین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدر آصف علی زر داری اور چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کی نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے خواتین اور مرد پولیس اہلکاروں کی مزید نفری طلب کرنا پڑی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدر آصف علی زر داری اور چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کی نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے خواتین اور مرد پولیس اہلکاروں کی مزید نفری طلب کرنا پڑی۔ذرائع کے مطابق کارکنوں میں خواتین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے خواتین اے ٹی ایس اہلکاروں کو بھی طلب کیا گیا ۔