پاکستان سمیت دنیابھرمیں شاعری کا عالمی دن کل منایاجائیگا

بدھ 20 مارچ 2019 13:59

پاکستان سمیت دنیابھرمیں شاعری کا عالمی دن کل  منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں شاعری کا عالمی دن کل منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد شاعری لکھنے پڑھنے اور اس کے فروغ سے متعلق اقدامات کرنا ہے اس دن کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح پاکستان کے ادبی حلقوں میںبھی تقریبات منعقد کی جائینگی جس میں ممتاز شعراء اور ادبی شخصیات اپنا کلام پیش کرینگی

متعلقہ عنوان :