مستی گیٹ پولیس نے دو سال سے مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا

بدھ 20 مارچ 2019 14:01

مستی گیٹ پولیس نے دو سال سے مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو سال سے مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق مفرور ملزم شہزاد کے خلاف دو لاکھ کا بوگس چیک دینے کی وجہ سے مقدمہ درج رجسٹر ہوا تھا۔

(جاری ہے)

ملزم کو مستی گیٹ پولیس نے گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا۔

متعلقہ عنوان :