چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کر نا ہوتو نوازشریف اور زر داری کا رویہ دیکھ لیں، فواد چوہدری کی پھر اپوزیشن پر تنقید

بدھ 20 مارچ 2019 14:37

چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کر نا ہوتو نوازشریف اور زر داری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کر نا ہوتو نوازشریف اور زر داری کا رویہ دیکھ لیں ۔

(جاری ہے)

وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو یہ بیان آصف علی زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ٹوئٹر پر جاری کیا ۔پیشی سے قبل وزیراطلاعات نے کہاکہ پورے پانچ تانگوں میں پوری پارٹی استقبال کیلئے پہنچے گی۔ ، چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کرنا ہو تو نواز شریف اور زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔