انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بیرسٹر فہد قتل کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

استغاثہ کے گواہ انسپکٹر یوسف پر وکلا صفائی کی جرح آئندہ سماعت پر بھی جاری رہے گی

بدھ 20 مارچ 2019 19:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بیرسٹر فہد قتل کیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کوانسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے سماعت کی ۔ استغاثہ کے گواہ انسپکٹر یوسف پر وکلا صفائی کی جرح آئندہ سماعت پر بھی جاری رہے گی۔ملزم راجہ ارشد کی درخواست ضمانت دائر، سماعت 25 مارچ کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :