ذ* سونے کی کان کنی کرنے والی وینزویلا کی سرکاری کمپنی پر امریکی پابندیاں
بدھ 20 مارچ 2019 19:50
(جاری ہے)
اس سے قبل تیل کی دولت سے مالا مال وینزویلا میں جاری اقتدار کی جنگ میں خود ساختہ صدر خوآن گوآئیڈو نے امریکا میں موجود اپنے ملک کی سفارتی عمارات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ وینزویلا کی اپوزیشن کے اس رہنما کے ساتھیوں نے واشنگٹن میں ملٹری اتاشیوں کے زیر استعمال دو عمارات اور نیویارک میں قونصل خانے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس عمل کو روکے۔ امریکا اور متعدد یورپی ممالک خوآن گوآئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.